• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مجھ سے غلطی ہوگئی، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں

by sohail
نومبر 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی وی سپورٹس کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نعمان نیاز نے کہا کہ وہ گزشتہ 30 برس سے شعیب اختر کو جانتے ہیں، وہ شعیب کو اس وقت سے جانتے ہیں جب وہ سٹار نہیں بنا تھا، شعیب اختر ان کی آنکھوں کے آگے سٹار بنا ہے تو وہ اسے کیوں پسند نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی سپورٹس کے پروگرام میں ان سے غلطی ہوئی ، انہوں نے شعیب اختر کو دکھ پہنچایا، اگر وہ پروگرام دیکھ رہے ہیں تو ان سے ہاتھ جوڑ کر ہزار بار معافی مانگتا ہوں۔ شعیب اختر کو جاری ہونے والے 10 کروڑ روپے کے نوٹس پر ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی انتظامیہ نے اپنے طور پر یہ نوٹس جاری کیا ہے ، ان کا مینجمنٹ میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔

Tags: شعیبنعمان نیاز
sohail

sohail

Next Post

کیا آپ جانتے ہیں کہ کپتا ن بابر اعظم کے ساتھ بیٹھی یہ شخصیت کون ہیں

اسلام آباد سیکٹر G/11 میٹرو سٹیشن کے واشروم سے 11 سالہ معصوم بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، قتل سے قبل زیادتی کی تصدیق کر دی گئی

33ہزار خالی اسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ ، پاکستانی نوجوان لڑکے لڑکیاں تیاری کر لیں

کلبھوشن کیس میں بڑی پیشرفت ؟ 11 نومبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ اہم خبر

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In