• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلام آباد سیکٹر G/11 میٹرو سٹیشن کے واشروم سے 11 سالہ معصوم بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، قتل سے قبل زیادتی کی تصدیق کر دی گئی

by sohail
نومبر 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون میٹرو سٹیشن کے واش روم سے11 سالہ معصوم بچی کی لاش ملنے کے معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کو قتل کرنے سے پہلےاس کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ رمنا کے علاقہ سے کمسن بچی کی نعش برآمد ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ،پمز ہسپتال کے تین رکنی ڈاکٹرز کے میڈیکل بورڈ نے بچی کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا ہے،ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچی کے ساتھ ذیادتی ثابت ہوئی ہے۔ پمز ہسپتال ذرائع کے مطابق بچی کی موت دم گھٹنے سے واقع ہوئی ہے، مقتول بچی کے جسم پر زخم اور خراشیں پائی گئی ہیں جبکہ قتل کرنے سے قبل بچی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کا بچی نے فرانزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعدمقتول بچی کے سیمپلز پنجاب سائنس فرانزک ایجنسی بھجوائے جائیں گے۔اسلام آباد پولیس نے بد قسمت بچی کی شناخت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شہریوں سے مدد بھی طلب کی ہے ۔ واضح رہے کہ 11/12 سالہ بچی کی نعش جی الیون کے نزدیک میٹروسٹیشن کے واش روم سے ملی تھی ،تھانہ رمنا پولیس نے اطلاع ملتے ہی بچی کی نعش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور بچی کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی تھی جبکہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں انویسٹی گیشن ٹیم بھی بنا دی گئی تھی ۔یاد رہے کہ میٹرو سٹیشن کا بروقت کام مکمل نہ ہونے اور کیمروں کی تنصیب نہ ہونے کے باعث ایسے واقعات جنم لے رہے ہیں تاہم پولیس کی تحقیقات سے ہی یہ ثابت ہو سکے گا کہ آیا بچی کو میٹرو سٹیشن پر ہی قتل کیا گیا یا قتل کسی اور مقام پر کیا گیا اور نعش یہاں پھینکی گئی ۔

Tags: جی الیونمیٹرو
sohail

sohail

Next Post

33ہزار خالی اسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ ، پاکستانی نوجوان لڑکے لڑکیاں تیاری کر لیں

کلبھوشن کیس میں بڑی پیشرفت ؟ 11 نومبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ اہم خبر

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

آخر کیوں

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ، جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In