• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کیا آپ جانتے ہیں کہ کپتا ن بابر اعظم کے ساتھ بیٹھی یہ شخصیت کون ہیں

by sohail
نومبر 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے اپنے بیٹے کے استاد کا تعارف کروا دیا۔کپتان کے والد کی جانب سے انسٹاگرام پوسٹ پر بابر اور ان کے استاد سابق کرکٹر منصور رانا کی تصویر شیئر کی گئی جس کے ساتھ طویل کیپشن بھی درج تھا۔اعظم صدیق نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آج میں آپ کو ایسے استاد کا تعارف کرواتا ہوں جس نے سب کچھ بابر کو سکھایالیکن وہ مانتے نہیں ہیں، انڈر 16 سے اب تک بابر کو جب بھی بیٹنگ میں مشکل آتی ہے تو وہ ان کے پاس جاتا ہے،کپتان کے والد نے منصور رانا کے حوالے سے کہا کہ اب تک آپ نے بابر پر محنت کی لیکن اسے ظاہر نہ ہونے دیا، زرعی ترقیاتی بینک پہلا ڈپارٹمنٹ تھا جو آپ نے ہی نے بابر کو دلوایا، اس کی پہلی سیلری 16 ہزار 800 روپے ملی تھی جو میں زندگی میں کبھی نہیں بھولوں گا اور خدا کی قسم آج تک میری تمام ترکوششوں کے باوجود کھانے کی دعوت بھی قبول نہیں کی۔
اپنی پوسٹ میں کرکٹر کے والد نے لکھا کہ بابر اپنے والد کے بعد اگر سب زیادہ کسی کی عزت کرتا ہے تو محترم منصور رانا صاحب وہ آپ ہیں، لوگ مجھے اور میرے بیٹے کو رول ماڈل سمجھتے ہیں لیکن ہم دونوں کے رول ماڈل آپ ہیں، اللہ پاک آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر ہمیشہ رحمتوں کی بارش رکھے، آمین۔

View this post on Instagram

A post shared by Azam Siddique (@azam.siddique56)

sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد سیکٹر G/11 میٹرو سٹیشن کے واشروم سے 11 سالہ معصوم بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، قتل سے قبل زیادتی کی تصدیق کر دی گئی

33ہزار خالی اسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ ، پاکستانی نوجوان لڑکے لڑکیاں تیاری کر لیں

کلبھوشن کیس میں بڑی پیشرفت ؟ 11 نومبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ اہم خبر

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

آخر کیوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In