• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے

by sohail
نومبر 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے، خواجہ محمد شریف علالت کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس طویل علالت کے بعد جمعہ کے روز لاہور میں انتقال کر گئے۔ بتایا گیا ہے کہ خواجہ محمد شریف گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل علالت کے باعث لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں جمعہ کے روز ان کا انتقال ہو گیا۔ خواجہ محمد شریف وکلاء کی تحریک کی بنا پر 16 مارچ 2009ء کو ان ججوں کے ہمراہ اپنے عہدے پر بحال ہوئے تھے جن کو 3 نومبر 2007ء کو پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ عہدے پر بحالی کے کچھ روز بعد ہی انہیں لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا تھا۔ بعد ازاں خواجہ محمد شریف 9 دسمبر 2010ء کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ شریف نے 1971ء میں وکالت شروع کی تھی اور وہ 2 مرتبہ لاہور کی ضلعی بار کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب رہے تھے۔ ہائی کورٹ کے جج بننے سے قبل وہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے بھی فائز رہے تھے۔ جبکہ لگ بھگ 13 برس تک ہائیکورٹ کا جج رہنے کے بعد 2010 میں انہوں نے ریٹائرمنٹ لی تھی۔

Tags: خواجہ محمد شریف
sohail

sohail

Next Post

حکومتی منشا چینی کی قیمت 70 روپے فی کلو لانے کی تھی مگر وزیر اعظم کو دھمکی ملی

خریداروں کیلئے افسوسناک خبر،سونے کی قیمت میں کتنے ہزار کا اضافہ ہو گیا، جانیں

ایک اور بڑے حلقے میں دھاندلی بے نقاب

حالات کپتان کے بس سے باہر ، ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا

کیا پاکستان میں کاغذ کی جگہ پلاسٹک کی کرنسی متعارف کروائی جا رہی ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In