• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما ن لیگ میں شامل

by sohail
دسمبر 4, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا لی۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف سردارغلام عباس نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سردار غلام عباس نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ کے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ ن لیگی رہنما خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کے بعد کیا۔ جنرل الیکشن 2018ء میں سردار غلام عباس نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا جبکہ ان کے بھتیجے سردار آفتاب اکبر موجودہ وقت میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔
سردار آفتاب اکبر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین بھی ہیں۔ یاد رہے کہ سردار غلام عباس نے 1985ء میں اپنے سیاسی سفر کا آغاز پیپلز پارٹی کے سیاسی پلیٹ فارم سے کیا تھا۔ اس کے بعد وہ 2 مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی بھی منتخب ہوئے تھے اور صوبائی وزیر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ علاوہ ازیں سردار غلام عباس 1997ء میں پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر مسلم لیگ ق کا حصہ بن گئے تھے۔ وہ 2 مرتبہ ضلعی ناظم بھی منتخب ہو چکے ہیں۔

Tags: پی ٹی آئی
sohail

sohail

Next Post

ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آ گئیں

عمران خان کی پاکستان میں یورو 5 پٹرول لانے کی ہدایت

سانحہ سیالکوٹ! پاکستان کو دھچکا ،بڑے نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سیانحہ سیالکوٹ ، سری لنکن منیجر کو مرنے سے بچانے کیلئے ان کی ڈھال بن کر خود مار کھانے والا پاکستانی کون نکلا ؟

معمولی تلخ کلامی ، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In