• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی 2 بیویاں سامنے آ گئیں

by sohail
دسمبر 4, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈیٹا تجزیے کے دوران کئی لوگوں کی ڈکلیئر نہ کی گئی دو بیویاں سامنے آ گئیں۔ انہوں نے کہا کہ دو بیویاں سامنے آنے پر ہم سر پکڑ کر رہ گئے کہ کس کو ریلیف دیں، پھر جس بیوی کو ظاہر نہیں کیا گیا تھا ہم نے بھی اس کو ظاہر نہیں کیا ۔
اجلاس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس کے پہلے مرحلے میں 1 کروڑ 48 لاکھ سے زائد مستحقین میں 179 ارب روپے سے زائد تقسیم کیے گئے۔ احساس کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے کے لیے 48 ارب روپے رکھے گئے ، 28 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد میں 34 ارب 55 کروڑ تقسیم کئے گئے۔گذشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ کا اجلاس سینٹر نصیب اللہ بازئی کی زیر صدارت ہوا ۔ اس اجلاس میں سینیٹر سیمی ایزدی، سینیٹر کیشو بائی، سینیٹر مولوی فیض محمد اور وزارت غربت کے خاتمے اور سوشل سیفٹی ڈویژن کے سینئر افسران سمیت تمام متعلقہ افراد نے شرکت کی۔ دوران اجلاس وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویڑن سینیٹر ثانیہ نشتر نے کمیٹی کو بتایا کہ فیصلے میرٹ کی بنیاد پر کرتے ہیں، بلوچستان میں احساس پروگرام کے موبائل یونٹس چلائیں گے ، جس کی تنخواہ 31500سے کم ہے وہ احساس راشن رعایت پروگرام کے لیے اہل ہے ۔
رکن کمیٹی سینیٹر کرشنا کماری نے خواتین کے فنگرپرنٹس میچ نہ ہونے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ فنگر پرنٹس کا بڑا مسئلہ آرہا ہے، پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈ میں پیمنٹ آتی تھی تو لوگ جب مرضی جا کر اپنے پیسے نکال لیتے تھے، اب رش میں جاتے ہیں تو کویڈ کابھی خطرہ ہوتا ہے،زراعت کے شعبے میں کام کرنے والی زیادہ تر خواتین کے فنگر پرنٹس کام نہیں کرتے۔

Tags: احساس
sohail

sohail

Next Post

عمران خان کی پاکستان میں یورو 5 پٹرول لانے کی ہدایت

سانحہ سیالکوٹ! پاکستان کو دھچکا ،بڑے نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سیانحہ سیالکوٹ ، سری لنکن منیجر کو مرنے سے بچانے کیلئے ان کی ڈھال بن کر خود مار کھانے والا پاکستانی کون نکلا ؟

معمولی تلخ کلامی ، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا

لاہور:این اے 133 میں ضمنی الیکشن کا معرکہ، پولنگ کا عمل جاری، جیت کس کی ہوگی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In