• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

معمولی تلخ کلامی ، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا

by sohail
دسمبر 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معمولی تلخ کلامی ، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا ۔۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔ تھانہ لنگرانہ کے علاقہ میں اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو تلخ کلامی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، وہ اپنے آبائی گھر چک 237 میں آئے ہوئے تھے کہ رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ لنگرانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ منتقل کر دیا، حسب ضابطہ کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔

Tags: acjhangPakistan
sohail

sohail

Next Post

لاہور:این اے 133 میں ضمنی الیکشن کا معرکہ، پولنگ کا عمل جاری، جیت کس کی ہوگی ؟

سانحہ سیالکوٹ ! سری لنکن شہری کی ڈیڈ باڈی بارے تفصیلات سامنے آگئیں

سانحہ سیالکوٹ ! مشتعل ہجوم سری لنکن شہری کو قتل کر رہا تھاتو اسی دوران پولیس اہلکار وہاں کیا کام کر رہے تھے ؟

مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری نے بھی اعتراف کرتے ہوئے کیا بیان دیدیا ؟ جانیں

سانحہ سیالکوٹ : وزیر اعظم عمران خان نے کس پاکستانی کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کر دیا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In