• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

2022 میں کن5 ستاروں کی شادی ہوجائے گی ؟ستاروں کا حال بتانے والوں نے بتا دیا

by sohail
دسمبر 28, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر نئے آنے والے سال کو لوگ خوشی اور سلامتی کے سال کے طور پر یاد رکھنے کی دعا کرتے ہیں اور کچھ لوگ نئے سال میں نئی زندگی کے آغاز کی بھی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور سال نو کے آغاز پر شادی کی تیاریاں کرتے ہیں۔
تو آئیے جانتے ہیں کہ 2022 میں شادی کے امکانات رکھنے والے ستاروں میں کون سے ستارے شامل ہیں۔

سرطان
شادی کے شوقین 4 برج کون سے ہیں؟
علم نجوم کے مطابق 2022 کا سال برج سرطان سے منسلک افراد کی شادی کے لیے خاصا اہم اور مددگار ثابت ہوگا کیوں کہ اس برس سرطان سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ہم سفر کی تلاش اور پھر ان سے شادی تک کے امکانات خاصے روشن ہیں۔
2022 میں جولائی کا مہینہ برج سرطان کے لیے تمام رکاوٹوں کو دور کردے گا اس کے بعد برج سرطان کو ایک ذمہ دار ساتھی ملے گا۔
اسد
2022 کا سال برج اسد سے منسلک افراد کے لیے ان کے خوابوں کی تعبیر کا برس ثابت ہوسکتا ہے۔
علم نجوم کی پیش گوئی کے مطابق اسد سے تعلق رکھنے والے شریک حیات اور کسی پرفیکٹ انسان کے ملنے کے خواہش مند افراد کی خواہش اس برس کے آغاز میں پوری ہوگی جب کہ شادی کے لیے اپریل کے مہینے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
سنبلہ
علم نجوم کے مطابق نیا برس برج سنبلہ سے منسلک افراد کی شادی کے لیے بھی خاصا اہم ہے۔
اس حوالے سے برج سنبلہ سے منسلک وہ افراد جن کے لیے خاندان یا اس سے باہر رشتوں کی تلاش جاری ہے یہ تلاش سال کے پہلے سہ ماہی ختم ہوجائے گی۔
عقرب
دیگر منتخب برجوں کی طرح 2022 برج عقرب سے منسلک افراد کے لیے بھی خاصا خوشگوار ثابت ہوگا تاہم برج عقرب سے منسلک افراد کو اپنے شریک سفر کی تلاش میں خاصی جدوجہد کرنی پڑسکتی ہے۔
مزید برآں سال کی شروعات میں برج سنبلہ کے حامل افراد کے پہلی نظر میں محبت اور سال کے آخر تک شادی کے امکانات بھی خاصے واضح ہیں۔
حوت
مندرجہ بالا 4 برجوں کی طرح برج حوت سے منسلک افراد کے بھی شادی کے امکانات اس برس خاصے واضح ہیں۔
علم نجوم کے مطابق اس برس کے پہلے سہ ماہی کے بعد برج حوت کے حامل افراد جلد ازجلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

Tags: sTARSاسدحوتسرطانسنبلہعقرب
sohail

sohail

Next Post

نواز شریف کی ڈیل میں نیا خطرناک موڑ،مگر ڈیل یا ڈرامہ؟

ساری زندگی پردیس میں گزار دی اب گھر آنا چاہتا ہوں تو گھر والوں نے کیا جواب دیا؟

امریکی شہری وجیہہ سواتی کے پنڈی میں قتل کا معاملہ، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے معا ملہ سینیٹ داخلہ کمیٹی میں اٹھا دیا

پے درپے 9 مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کر کے صارفین کی جیبوں سے کتنے سو ارب نکلوائے گئے ؟

وفاقی حکومت کی منی بجٹ میں 1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکسزبڑھانے کی تیاری، تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In