• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

زمینوں کی ہیر پھیر کا الزام ،اہم ادارے کے ڈی جی کا ہتھکڑیاں لگوانے سے انکار

by sohail
دسمبر 30, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور کورنگی میں زمینوں کی ہیرپھیر کے الزام میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن نے ہتھکڑیاں لگوانے سے صاف انکار کر دیا۔ کراچی کی عدالت میں پیشی کے دوران آصف علی میمن کا تفتیشی افسر سے کہنا تھا کہ آپ نے مجھے گرفتار ہی غیر قانونی طریقے سے کیا ہے، 20 گریڈ کے افسر کو آپ بغیر اجازت کیسے گرفتار کر سکتے ہیں۔ ڈی جی کے ڈی اے کا مزید کہنا تھا آپ کو قانون کا ہی نہیں پتہ اور آئے ہیں ہتھکڑیاں لگانے، مجھے گرفتار کرنے سے پہلے آپ کو وزیراعلیٰ سے اجازت لینی چاہیے تھی۔ آصف علی میمن کا کہنا تھا کہ اگر میں نے کچھ غلط کیا تو چیف سیکرٹری ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کرتے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں زمینوں کی غلط الاٹمنٹ میں ملوث سرکاری ملزمان کو بھی گرفتار کر کے ان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

Tags: DGKDA
sohail

sohail

Next Post

ناظم جوکھیو کا قتل ،مقتول کی بیوہ نے ممبر قومی اسمبلی جام عبد الکریم پر بڑا الزام عائد کر دیا

شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے، وزیر اعظم عمران خان کا بیان

حکومتی بل منی بجٹ نہیں ، اس بل کے نتیجے میں کونسی چیزیں سستی ہونگی ؟ شبر زیدی کا بیان

بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان

پاکستان میں IMFکا ایجنٹ کون ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In