• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان

by sohail
دسمبر 30, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر بینک دولت پاکستان عوام سے لین دین کے ‏لیے بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں میں تعطیل کے دن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئندہ سال 3 جنوری بروز پیر کو تمام بینک، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیزعوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بینکس، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔ واضح رہے کہ سال نو کے آغاز کے پہلے دن صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرنے کے لیے ملک بھر کے تمام بینکس بند رہتے ہیں، اس روز بینکس کے آپریشنل کام جاری رہتے ہیں جبکہ عوامی لین دین بند کر دیا جاتا ہے۔

Tags: Banks
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں IMFکا ایجنٹ کون ہے ؟

پاکستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ہے ، قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی کہانی ، ڈپٹی اسپیکر بعد اسپیکر کو بھی وارننگ، مکمل کارروائی کی روداد

جوبائیڈن اور پیوٹن کی ایک دوسرے کو فون پر دھمکیاں

دریائے تھیمز میں دوسری جنگ عظیم کے 1400 ٹن وزنی بم ، لندن میں تباہ کن سونامی کا خطرہ

ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In