• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دریائے تھیمز میں دوسری جنگ عظیم کے 1400 ٹن وزنی بم ، لندن میں تباہ کن سونامی کا خطرہ

by sohail
دسمبر 31, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ کے دریائے تھیمز میں ایک سمندری جہاز کے ملبے میں 1400 ٹن وزنی دھماکہ خیز مواد موجود ہے جس کو اگر بحفاظت ناکارہ نہ بنایا گیا تو سونامی جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے دوران سنہ 1944 میں رائل برٹش نیوی کا ایک جہاز "ایس ایس رچرڈ منٹگمری” تھیمز میں ڈوب گیا تھا۔ اس جہاز میں 1400 ٹن وزنی دھماکہ خیز مواد موجود ہے۔ جہاز کے ملبے میں ہائی ایکسپلوزو بلاک بسٹر اور کلسٹر بموں کی تعداد 200 جب کہ ایک ہزار پاؤنڈ کے 100 سے زیادہ عام بم موجود ہیں۔
ماہرین کی جانب سے وارننگ دی گئی تھی کہ 1400 ٹن کے یہ بم لندن میں بڑی تباہی مچا سکتے ہیں جس کے بعد ان بموں کو ناکارہ بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ماہرین کی ٹیمیں جون 2022 میں تھیمز سے بموں کو ناکارہ بنانے کا آپریشن شروع کریں گی جو دو مہینے تک جاری رہے گا۔ اگر اس دوران یہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا تو اس سے بڑی تباہی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دھماکہ خیز مواد سے پانچ میٹر بلند پانی کی لہریں اٹھیں گی جو سونامی جیسی صورت حال پیدا کردیں گی۔

Tags: floodLondontusnami
sohail

sohail

Next Post

ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ

ممبئی کے ایک کالج میں پڑھانے والےقا در خان نے فلمی دنیا میں کیسے قدم رکھا ؟

بد ترین احتجاج کے باوجود کابینہ کیسے اربوں کا ٹیکس لگانے پر مجبور ہوئی، شوکت ترین کا احتجاجی وزرا کو چپ کرانے کا معجزہ

کیا عمران خان کی کپتانی کا دور ختم ؟ کپتان نے اپنی سیاسی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرنا چھوڑ دیا ،وجہ کیا ہے

مجھے دکھ ہے کہ رئوف کلاسرا نے میرے بارے میں یہ بات کہی ، حسن نثار رئوف کلاسرا سے ناراض کیوں ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In