اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کیا عمران خان کی کپتانی کا دور ختم ؟ کپتان نے اپنی سیاسی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرنا چھوڑ دیا ،وجہ کیا ہے ، عمران خان نے کابینہ میں تالیاں کیوں بجوائیں ؟ بد ترین احتجاج کے باوجود کابینہ کیسے اربوں کا ٹیکس لگانے پر مجبور ہوئی، شوکت ترین کا احتجاجی وزرا کو چپ کرانے کا معجزہ، اہم انکشافات دیکھیں اس ویڈیو میں :