• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے، وزیر اعظم عمران خان کا بیان

by sohail
دسمبر 30, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ حکومت مشکل میں نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے نواز شریف آج آ رہے ہیں کل آ رہے ہیں اور جب نواز شریف سعودی عرب گئے تھے اس وقت بھی یہی کہا جاتا تھا۔
عمران خان نے کہا کہ اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی بلکہ ملازمت کی درخواست ہوتی ہے۔

Tags: Shahbaz Sharif
sohail

sohail

Next Post

حکومتی بل منی بجٹ نہیں ، اس بل کے نتیجے میں کونسی چیزیں سستی ہونگی ؟ شبر زیدی کا بیان

بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان

پاکستان میں IMFکا ایجنٹ کون ہے ؟

پاکستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ہے ، قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی کہانی ، ڈپٹی اسپیکر بعد اسپیکر کو بھی وارننگ، مکمل کارروائی کی روداد

جوبائیڈن اور پیوٹن کی ایک دوسرے کو فون پر دھمکیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In