• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ناظم جوکھیو کا قتل ،مقتول کی بیوہ نے ممبر قومی اسمبلی جام عبد الکریم پر بڑا الزام عائد کر دیا

by sohail
دسمبر 30, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے ملیر میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کی بیوہ نے الزام لگایا ہےکہ ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) جام عبدالکریم ڈیل کرنا چاہتا ہے اور ان پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ کراچی کی ملیرکورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ملزم جام اویس سمیت 6 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر عدالت میں حتمی چالان جمع کروانے میں ناکام رہا جس پر عدالت نے تفتیشی افسر پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کی جانب سے تفتیشی افسرکو حتمی چالان جمع کرانےکے لیے آخری 10 یوم کی مہلت دے دی گئی۔ عدالت نے ملزموں کو دوبارہ پیش کرنےکا حکم دیتے ہوئے سماعت 10جنوری تک ملتوی کردی۔ بعدازاں ناظم جوکھیو کی بیوہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہا کہ ناظم جوکھیو کی لاش کا سودا نہیں کریں گے،کیس واپس لینےکے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ ناظم جوکھیو کی بیوہ کا کہنا تھا کہ ایم این اے جام عبدالکریم، اگر تم نےکچھ نہیں کیا تو سامنے آؤ اور سامنا کرو، وزیراعلیٰ سندھ انصاف دلانےکے اپنے وعدے سے مکرگئے،اب تک کچھ نہیں کیا۔ خیال رہےکہ رواں سال نومبرکے اوائل میں ناظم جوکھیوکی لاش کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کے قریب سے ملی تھی۔ مقتول کے ورثاء کا الزام ہےکہ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنے پر ناظم جوکھیو کو قتل کیا گیا۔

Tags: nazim jokhiyo
sohail

sohail

Next Post

شہباز شریف کی تقریر نہیں ملازمت کی درخواست ہوتی ہے، وزیر اعظم عمران خان کا بیان

حکومتی بل منی بجٹ نہیں ، اس بل کے نتیجے میں کونسی چیزیں سستی ہونگی ؟ شبر زیدی کا بیان

بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان

پاکستان میں IMFکا ایجنٹ کون ہے ؟

پاکستان میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ہے ، قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی کہانی ، ڈپٹی اسپیکر بعد اسپیکر کو بھی وارننگ، مکمل کارروائی کی روداد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In