• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بھائی ایسے ہی ہوتے ہیں

by sohail
جنوری 7, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں بہن بھائی کے پیار کو بتایا گیا ہے ۔پوسٹ میں ایک ایک لڑکی نے اپنی زندگی کا ایک واقعہ شیئر کیا۔ وہ کہتی ہے کہ میں گھر کی صفائی میں مصروف تھی کہ اسی دوران میرے بھائی کا فون آیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تم سے ملنے کیلئے آرہا ہوں

کہتی ہے کہ میں باورچی خانہ چلی گئ ، تاکہ ان کیلئے جلدی جلدی کھانے کو کچھ تیار کرسکوں،لیکن گھر میں صرف دو تین آم ہی پڑے تھے،جلدی میں دو گلاس جوس ‏تیار کرلیئے. جب وہ آئے، تو بھائی کے ساتھ انکی ساس بھی تھیں!جو کہ اس سے پہلے کبھی بھی نہیں آئی تھیں، تو میں نے دو گلاس جوس ماں اور بیٹی کے سامنے رکھ دیئے اور پانی کا گلاس بھائی کے سامنے رکھ کر کہا کہ،

مجھے معلوم ہےکہ آپ کو سیون اپ پسند ہے… بھائی نے جیسے ہی گلاس منہ سے لگایا ‏تو سمجھ گئے کہ یہ تو پانی ہے،اسی دوران ساس نے میرے بھائی سے کہا: بیٹا سیون اپ میرے معدے کیلئے اچھا ہے اس لئے میرا جوس تم پی لو اور سیون اپ مجھے دو!ﷲ میرے بھائی کو سلامت رکھے ‏بھائی نے اپنی ساس سے کہا، اس گلاس سے تو میں نے کافی سیون اپ پی لیا ہے،

آپ کیلئے میں فریج سے بوتل لاتا ہوں، انہوں نے گلاس لیا اور جلدی سے باہر نکلے، تھوڑی دیر بعد ہم نے گلاس ٹوٹنے کی آواز سنی جس پر میرے اوسان خطاء ہوئے،سخت شرمندگی ہوئی کہ اب میری چالاکی دھری کی دھری رہ جائے گی ،بھائی واپس آئے، ساس سے کہا کہ سیون اپ کی بوتل تو مجھ سے گر کر ٹوٹ گئی، میں جلدی سے آپ کیلئے دکان سے ایک بوتل لے آتا ہوں؟

ساس نے سختی سے انکار کیا کہ چلو یہ میرے نصیب میں نہیں تھا.جب وہ رخصت ہونے لگے تو بھائی پیچھے رہے، خدا حافظ کہا مصافحہ کیلئے ہاتھ بڑھایا، اور اسی دوران میرے ہاتھ میں پیسے بھی تھمادیے ، اور مسکرا کر بولے، میری پیاری بہن کچن میں گرے ہوئے سیون اپ کی جگہ کو دھو ڈالنا.

اسطرح میرے پیارے بھائی نے میری مالی کمزوری پر پردہ ڈالا اور میرے ساتھ ہمدردی سے مدد بھی کی۔محبت کے ساتھ رہیئے، اپنے بہنوں کا خاص خیال رکھیئے اوردوسروں کے بہنوں کو عزت کے نگاہ سے دیکھیئے کہ یہی ہمارے مذہب اور معاشرے کا سہنری اصول ہے۔

Tags: BrotherSisterUrdu Story
sohail

sohail

Next Post

تاریخ میں پہلی مرتبہ سور کا گردہ انسان کو لگا یا گیا تو پھر کیا ہوا ؟

دریائے سندھ پر لگا جدید ترین سسٹم کباڑیے کو ساڑھے چار کروڑ میں بیچ دیا گیا

نیوی سیلنگ کلب غیر قانونی قرار:3 ہفتوں میں گرانے کا حکم

جنرل باجوہ کا فیورٹ پاکستانی آرمی چیف کون ؟

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیابنی ؟ جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In