• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تاریخ میں پہلی مرتبہ سور کا گردہ انسان کو لگا یا گیا تو پھر کیا ہوا ؟

by sohail
جنوری 7, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انسان پتھروں کے دور سے نکل کر سائنس کو سمجھتا ہوا ،سیکھتا ہوا اور نت نئے تجربے کرتا ہو ا اب ٹیکنالوجی کے اس دور میں داخل ہو چکا ہے جہاں اب سائنس کے بڑے بڑے اور حیران کن تجربات بھی بچوں کے کھیل جیسے لگتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک حیران کن تجربہ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ۔ جی قارئین!تاریخ میں پہلی مرتبہ سُور کے گردے کی انسانی جسم میں پیوند کاری (ٹرانسپلانٹ) کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ امریکہ کے نیوز چینل سی این این کے مطابق امریکی نیو یارک یونیورسٹی کے لینگون ہیلتھ سینٹر میں سور کے گردے کو انسان میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا جس کو مدافعتی نظام نے فوری طور پر اسے مسترد نہیں کیا۔اس تمام عمل کے دوران ایسے سور کا استعمال کیا گیا جس کے جینز میں ترامیم کی گئی تھیں تاکہ اس کے ٹشوز میں ایسے مالیکیول موجود نہ رہیں جو فوری ردعمل کو متحرک کرتے ہیں۔
سور کا گردہ دماغی طور پر مردہ مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا جن کا اپنا گردہ پہلے سے ہی ناکارہ ہو چکا تھا۔ مریض کو لائف سپورٹ پر سے ہٹانے سے پہلے فیملی نے مریض پر تجربہ کرنے کی اجازت دی تھی۔
تین روز تک گردے کو مریض کے خون کی شریانوں کے ساتھ جوڑے رکھا گیا اور جسم سے باہر ہی رکھا گیا تاکہ تحقیق کرنے والوں کو رسائی حاصل رہے۔
ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر رابرٹ منٹگمری کا کہنا تھا کہ ’ٹرانسپلانٹ کیے گئے گردے کے ٹیسٹ نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔ڈاکٹر نے بتایا کہ ’گردہ معمول کی مقدار کے مطابق ہی پیشاب پیدا کر رہا ہے۔‘
خیال رہے کہ امریکہ میں تقریباً ایک لاکھ سات ہزار افراد اعضا کی پیوند کاری کے منتظر ہیں جبکہ 90 ہزار سے زیادہ مریض گردہ ٹرانسپلانٹ کروانے کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ گردہ ٹرانسپلانٹ کروانے کے لیے کم سے کم تین سے پانچ سال تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔

US surgeons successfully transplanted a pig’s kidney to a human 👇 pic.twitter.com/GKNmrmobwB

— Al Jazeera English (@AJEnglish) January 7, 2022
Tags: HealthHumanOperationPig
sohail

sohail

Next Post

دریائے سندھ پر لگا جدید ترین سسٹم کباڑیے کو ساڑھے چار کروڑ میں بیچ دیا گیا

نیوی سیلنگ کلب غیر قانونی قرار:3 ہفتوں میں گرانے کا حکم

جنرل باجوہ کا فیورٹ پاکستانی آرمی چیف کون ؟

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیابنی ؟ جانیں

لاہور میں انصاف کی منتظر بزرگ خاتون عدالت میں انتقال کر گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In