• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دریائے سندھ پر لگا جدید ترین سسٹم کباڑیے کو ساڑھے چار کروڑ میں بیچ دیا گیا

by sohail
جنوری 7, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دریائے سندھ پر لگا ایک ارب روپے کا جدید سسٹم کباڑ میں دے دیا گیا ، ارسا نے تونسہ، پنجند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراجز پر پانی کی سطح ناپنے کیلئے لگایا گیا جدید سسٹم پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک کباڑی کو ساڑھے 4 کروڑ روپے میں بیچ دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق دریائے سندھ پر واقع بیراجز پر جدید ٹیلی میٹری سسٹم لگایا گیا لیکن انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا ) نے ایک ارب روپے کی لاگت کا یہ جدید سسٹم ناکارہ بتا کر کباڑی کو بیچ دیا ، تونسہ، پنجند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراجز پر دریائی پانی کی سطح کو ناپنے کے لیے لگایا گیا یہ جدید سسٹم صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک کباڑی کو صرف ساڑھے 4 کروڑ روپے میں بیچ دیا گیا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کی نہروں میں اضافی پانی کو استعمال میں لانے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے1873کے کینال کمانڈ ایریا رولز تبدیل کرنے کا اصولی منظوری دے دی ہے ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ نئے رولز کو کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امورکی منظوری کے بعد پنجاب کابینہ میں پیش کیا جائے گا ، 150سالہ پرانے اورفرسودہ قوانین کو بدل کر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نظام متعارف کرایا جارہا ہے ، کینال کمانڈ ایریا ایڈجسٹمنٹ رولز میں ردوبدل سے کاشتکاروں کو بے پناہ ریلیف ملے گا ، نہروں کا اضافی پانی استعمال میں لائے جانے سے زرعی شعبہ ترقی کرے گا ، اضافی پانی کے حصول کیلئے ویب سائٹ پر آن لائن درخواستیں دی جاسکیں گی ، پہلے آئیے،پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستوں پر کارروائی ہوگی۔
مزید برآں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو ایجنسی فار بارانی ایریا ڈویلپمنٹ کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ، اجلاس میں ”آباد“ABAD کے ذریعے بارانی علاقوں میں آبی ذخائر/ڈیم بنانے کا جائزہ لیاگیا ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ”آباد“ABADمیں بھرتی کی اصولی منظوری دے دی ، وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ”آباد“ABADکو کوہ سلیمان کے علاقے میں دفاتر قائم کرنے اور بارانی علاقوں میں لائیوسٹاک اورفشریز کے فروغ کی ہدایت کی۔

Tags: Sindh River
sohail

sohail

Next Post

نیوی سیلنگ کلب غیر قانونی قرار:3 ہفتوں میں گرانے کا حکم

جنرل باجوہ کا فیورٹ پاکستانی آرمی چیف کون ؟

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیابنی ؟ جانیں

لاہور میں انصاف کی منتظر بزرگ خاتون عدالت میں انتقال کر گئی

پارٹی کی تنظیم سازی ، شاہ محمود قریشی کو اہم عہدہ مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In