• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پارٹی کی تنظیم سازی ، شاہ محمود قریشی کو اہم عہدہ مل گیا

by sohail
جنوری 7, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخدوم شاہ محمود قریشی کو پارٹی کا وائس چیئرمین مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم سازی کرتے ہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی کو پارٹی کا وائس چیئرمین مقرر کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
اس موقع پر شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا وائس چیئرمین کا منصب ملنا اعزازکی بات ہے۔ اعتماد کے اظہار پر چیئرمین پی ٹی آئی کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔ نوٹیفکیشن میں علی نوازاعوان کو پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ کی ایڈوائزری کمیٹی بھی تشکیل دی گئی، پی ٹی آئی سندھ کی ایڈوائزری کمیٹی کےسربراہ وفاقی وزیرعلی زیدی ہوں گے۔
کمیٹی میں اللہ بخش انڑ،علی پلھ، امیربخش بھٹو،ارباب غلام رحیم ، ارسلان تاج،اشرف قریشی،بلال غفار،ڈاکٹرسنجے ، غوث علی شاہ،فردوس شمیم،حلیم عادل،خرم شیرزمان ، لال مالہی،لیاقت جتوئی،میاں محمدسومرو،مبین جتوئی ، سعیدآفریدی،سیف اللہ ابڑو،سدرہ عمران،طاہر شاہ شامل ہیں۔ صدرپی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کمیٹی ممبران کومبارکبادپیش کرتاہوں، امیدکرتےہیں تمام ممبران تنظیم سازی میں معاونت کریں گے، پی ٹی آئی سندھ کی بڑی اورمنظم جماعت بن کر سامنے آئے گی۔
علی زیدی کا کہنا تھا کہ سندھ میں زرداری مافیاکامقابلہ کرنےکیلئےپی ٹی آئی متحرک ہے، سندھ سےزرداری مافیاکاخاتمہ تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے، 2023ء میں پاکستان تحریک انصاف سندھ میں حکومت بنائے گی۔

Tags: shah mehmood qureshi
sohail

sohail

Next Post

ماں میں فوج میں جاؤں گا مگر کینسر نے بستر پر پہنچا دیا

10،50،100،1000 والے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ بارےاسٹیٹ بینک پاکستان کا اہم اعلان

مری کا افسوسناک واقعہ ،پاکستانی حکومت کی بے حسی اور گورا لارڈ

مری میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال آخری وقت تک مدد کیلئے پکارتے

گاڑی کے اندر یہ ہینڈل کس لیے لگایا جاتا ہے؟ پاکستانی یہ بات نہیں جانتے ہونگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In