• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گاڑی کے اندر یہ ہینڈل کس لیے لگایا جاتا ہے؟ پاکستانی یہ بات نہیں جانتے ہونگے

by sohail
جنوری 8, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گاڑیوں کے اندر دروازوں کے اوپر ایک ایسا ہینڈل ہوتا ہے جو عموماً کم استعمال ہوتا ہے لیکن اس کو لگانے کا مقصد شاید کم لوگ جانتے ہوں گے۔ آیئے آج ہم آپ کو بتاتے
ہیں کہ اس ہینڈل کے لگانے کا مقصد کیا ہے اور یہ کب استعمال کیا جاتا ہے؟ جو نشستوں کے برابر میں کھڑکی کے اوپر ہوتے ہیں۔ کچھ افراد تو ان ہینڈلزکو کپڑے ٹانگنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اور کچھ گاڑی کی تیز رفتاری سے گھبرا کر ان کو پکڑ لیتے ہیں تاکہ دھچکوں سے بچ سکیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کا حقیقی مقصد بالکل مختلف ہے اور وہ سفر کے دوران پکڑنے کے لیے بالکل نہیں بنے ہیں۔ بنیادی طور پر اس طرح کے ہینڈل دینے کی وجہ لوگوں کو گاڑی میں داخل ہونے اور باہر نکلنے میں آسانی یا مدد فراہم کرنا ہے۔ جی ہاں واقعی جیسے آپ کسی بڑی گاڑی میں داخل ہورہے ہیں تو اس ہینڈل کے سہارے زیادہ آسانی سے اندرداخل ہوسکتے ہیں۔ اسی طرح نیچے اترتے ہوئے بھی ان کی مدد لی جاسکتی ہے تاکہ چھلانگ لگانے سے بچ سکیں۔ اس کے مقابلے میں کسی چھوٹی گاڑی میں صورتحال بدل جاتی ہے اور ان میں یہ ہینڈل معذور، بزرگ افراد کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کے لیے بہت مددگار ہوتے ہیں۔ اور ہاں اکثر گاڑیوں میں ڈرائیور کے دروازے کے اوپر یہ ہینڈل نہیں ہوتے جس کی بھی چند وجوہات ہوسکتی ہیں۔ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ اسٹیئرنگ وہیل ہی ایک عارضی ہینڈل کا کام کرتے ہیں جس کے سہارے ڈرائیور گاڑی میں داخل یا باہر نکل سکتا ہے۔ اسی طرح ڈرائیونگ کے دوران ڈرائیور کے لیے کھڑکی کے اوپر ہینڈل کو تھامنا ممکن نہیں کیونکہ اس سےحادثے کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

sohail

sohail

Next Post
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مشکل کی گھڑی میں عمدہ مثال قائم کر دی

افسوسناک حادثہ ، صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

اگر گاڑی برف باری میں پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ آئی جی موٹروے کا اہم پیغام سامنے آگیا

اِس نے کیا ، اُس نے کیا ، تم نے کیا ، مری میں بڑے انسانی المیے کا ذمہ دار کون ؟

نواز شریف پاکستان کب آئیں گے ؟ شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

چین کا مصنوعی سورج جس کا درجہ حررارت اصلی سورج سے تین گنا زیادہ بتایا جار ہاہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In