• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چین کا مصنوعی سورج جس کا درجہ حررارت اصلی سورج سے تین گنا زیادہ بتایا جار ہاہے

by sohail
جنوری 10, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ایک ایسا مصنوعی سورج بنایا ہے، جس کا درجہ حرارت اصلی سورج سے تین گنا زیادہ ہے۔ اصلی سورج سے تین گنا گرم یہ آٹریفیشیل سورج چین کے انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل سائنس کے سائنسدان نے بنایا ہے۔ اسے’ دی ایکسپیریمنٹل ایڈوانس سپر کنڈکٹنگ ٹوکاماک‘ نام دیا گیا ہے۔ مصنوعی سورج بنانے کے لئے ہائڈروجن گیس کو 5 کروڑ ڈگری سیلسیئس کے درجہ حرارت پر گرم کر، اس درجہ حرارت کو 102 سکینڈ تک رکھا گیا۔ واضح ہو کہ اصلی سورج میں ہیلیم اور ہائڈروجن جیسی گیسیز زیادہ درجہ حرارت پر مزید ایکٹیو ہو جاتی ہیں۔ ڈیوٹیریم اور ٹٹیریم ریڈ درجہ حرارت بناتا ہے۔ سورج میں فیوجن کے دوران بھی توانائی نکلتی ہے۔ مصنوعی سورج میں بھی اسی طریقہ کو اپنایا گیا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

مری کوضلع کا درجہ دیتے ہوئے اس کا نام تبدیل کرنے کی تجویز ، نیا نام کیا ہوگا ؟

امیروں کا جہاں اور ہے غریبوں کا جہاں اور

مری میں ہوٹل مالکان نے سیاحوں کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ عوام نے خود پر گزری حقیقت بتا دی

اوورچارجنگ کاروبار نہیں بلکہ لوٹ مارہے ، مری میں ہوٹلوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا گیا

پاکستانی شہری کا انوکھا کارنامہ، دیار غیر میں اپارٹمنٹ میں چرس اگانے پر گرفتار کرلیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In