• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نواز شریف پاکستان کب آئیں گے ؟ شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

by sohail
جنوری 10, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف اب علاج کروا کر ہی لندن سے وطن واپس آئیں گے اس سے پہلے نہیں آئیں گے۔
ایک بیان میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت کہتی ہے کہ وہ نیب کے ساتھ مل کر کام کرے گی، کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ جعلی کیس بنائے۔ سانحہ مری سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کو دی تھی، لیکن اس حوالے سے آج کوئی ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہی نہیں ہے۔
مقامی لوگوں نے مری میں پھنسے ہوئے افراد کو ریلیف فراہم کیا، مری میں ہوٹلز کے کرائے بڑھائے گئے تو انتظامیہ نے کارروائی کیوں نہیں کی؟ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت اور حکومتی رہنماؤں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر داخلہ شیخ رشید اوروزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لواحقین سے ہمدری کا ایک لفظ تک نہیں کہا، اب عوام کا کام ہے کہ ان حکمرانوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کا اپنا لانگ مارچ ہے، جتنے لانگ مارچ ہوں گے حکومت پر دباؤ بڑھے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 27 فروری سے مزارِ قائد کراچی سے مارچ شروع کریں گے، لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد تک ہوگا۔

sohail

sohail

Next Post

چین کا مصنوعی سورج جس کا درجہ حررارت اصلی سورج سے تین گنا زیادہ بتایا جار ہاہے

مری کوضلع کا درجہ دیتے ہوئے اس کا نام تبدیل کرنے کی تجویز ، نیا نام کیا ہوگا ؟

امیروں کا جہاں اور ہے غریبوں کا جہاں اور

مری میں ہوٹل مالکان نے سیاحوں کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ عوام نے خود پر گزری حقیقت بتا دی

اوورچارجنگ کاروبار نہیں بلکہ لوٹ مارہے ، مری میں ہوٹلوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In