• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مری میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال آخری وقت تک مدد کیلئے پکارتے

by sohail
جنوری 8, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مری میں جاں بحق اے ایس آئی نوید اقبال کا مرنے سے پہلے آخری پیغام میں مدد کیلئے پکارتے رہے اور کہا بہت زیادہ پریشان ہیں ، 18گھنٹے سے پھنسے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شدید برفباری سے مری میں جاں بحق اے ایس آئی نوید اقبال کا آخری پیغام سامنے آگیا ، جس میں نوید اقبال مدد کیلئے ریسکیوآپریشن اور کرین بھجوانےکےلئے رابطے کرتے رہے۔ نوید اقبال نے کہا کہ 18گھنٹے سے پھنسے ہوئے ہیں، اللہ کرے جلد سسٹم چل پڑے تو سب ٹھیک ہوجائےگا، بہت زیادہ پریشان ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

گاڑی کے اندر یہ ہینڈل کس لیے لگایا جاتا ہے؟ پاکستانی یہ بات نہیں جانتے ہونگے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مشکل کی گھڑی میں عمدہ مثال قائم کر دی

افسوسناک حادثہ ، صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

اگر گاڑی برف باری میں پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ آئی جی موٹروے کا اہم پیغام سامنے آگیا

اِس نے کیا ، اُس نے کیا ، تم نے کیا ، مری میں بڑے انسانی المیے کا ذمہ دار کون ؟

نواز شریف پاکستان کب آئیں گے ؟ شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In