• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اندرون سندھ زہریلی شراب پینے سے 14 افراد جان کی بازی ہار گے

by sohail
جنوری 13, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے شہروں ٹنڈو الہ یار اور ٹنڈوآدم میں زہریلی شراب پینے سے 14افراد دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق ٹنڈو الہ یار میں زہریلی شراب پینے سے مزید7 افراد دم توڑگئے جس کے بعد ٹنڈو الہ یار میں زہریلی شراب پینے سے اموات 9 ہوگئی ہیں۔ کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ کے مطابق زہریلی شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے، 9 افراد ٹنڈو الہ یار اور 5 افراد ٹنڈو آدم میں ہلاک ہوئے ہیں۔شراب کشیدگی میں ملوث ملزم بچل مگسی کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 20 سے زائد ہے تاہم مکمل تعداد سامنے نہ آنےکی وجہ یہ ہےکہ کچی شراب کے متاثرہ افراد اور ورثاء پولیس کو اطلاع دینےسےگریز کرتے ہیں۔ لواحقین نے حکام سے مطالبہ کیا ہےکہ کچی اور زہریلی شراب بیچنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کرے۔

sohail

sohail

Next Post

جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ، پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کون ہوں گے، صدر مملکت نے منظوری دیدی

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرنے لگیں

پی ٹی آئی کے درجنوں ایم این ایز کا شہباز شریف سے رابطہ، پارٹی میں شمولیت کیلئے تیار ، سلیم صافی کا دعویٰ

اب الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں تیار کی جائیں گی، منصوبہ بندی کر لی گئی

ملکی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ پیٹرول 150روپے لیٹر ہونے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In