• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرنے لگیں

by sohail
جنوری 13, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں، ایک لڑکی کی وَن ویلنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو انتہائی خطرناک انداز میں موٹرسائیکل پر بیٹھی ہوئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں لڑکے ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک انڈر پاس میں سے گزرتے ہیں۔ ایک منچلے کی موٹرسائیکل پر لڑکی بھی انتہائی خطرناک انداز میں پیچھے بیٹھی نظر آ رہی ہے۔ اسی ویڈیو میں بعد میں وہ لڑکی موٹر سائیکل پر آگے بیٹھی نظر آتی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ون ویلر اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالتے ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والے ون ویلرز کی تلاش جاری ہے، کسی کو بھی ون ویلنگ کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

لڑکوں کے بعد لڑکیاں بھی ون ویلنگ کے میدان میں آگئی ہیں۔ لاہور کی سڑکوں پر لڑکا اور لڑکی کی ون ویلنگ کرتے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔#Lahore #Onewheeling @OfficialDPRPP #Crime #viral #ViralVideo pic.twitter.com/HUBFX8DMd7

— Abdullah Malik (@abdullahmal99) January 13, 2022
sohail

sohail

Next Post

پی ٹی آئی کے درجنوں ایم این ایز کا شہباز شریف سے رابطہ، پارٹی میں شمولیت کیلئے تیار ، سلیم صافی کا دعویٰ

اب الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں تیار کی جائیں گی، منصوبہ بندی کر لی گئی

ملکی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ پیٹرول 150روپے لیٹر ہونے کا خدشہ

لڑکیوں کے ساتھ تصاویر کیوں نہیں لیتے؟ رضوان نے ایسی وجہ بتا دی پاکستانی عش عش کر اٹھے

رواں ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In