• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی کیا صورتحال ہے ، جانیں

by sohail
جنوری 19, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم آٹھویں سے نویں نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے مارنس لبھوشین بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے جوئے روٹ دوسرے، کین ولیمسن تیسرے،سٹیو سمتھ چوتھے، روہت شرما پانچویں،ٹریوس ہیڈ چھٹے،ویرات کوہلی ساتویں ،سری لنکا کے کرونا رتنے آٹھویں جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ باؤلر کی رینکنگ میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز پہلے،روی چندرا ایشون دوسرے،کگیسو ربادا تیسرے، کائل جیمسن چوتھے،ٹم ساؤتھی چھٹے،جیمز اینڈرسن ساتویں، جوش ہیزل ووڈ آٹھویں، نیل ویگنر نویں جبکہ جسپریت بمرا دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

1999 میں نوازشریف کے وکیل اعتزاز احسن نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

ہمیں گھر بھیجتے بھیجتے یہ نہ ہو سارے گھر چلے جائیں اور صدارتی نظام آجائے

سانحہ مری کی رپورٹ پیش، سی پی او راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت کئی افسران معطل

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

لاہور دھماکہ : پاکستان کے پانچ شہروں کیلئے ریڈ الرٹ ، شیخ رشید کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In