• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نوازشریف کو باہر جانے دینے کا فیصلہ سو فیصد عمران خان کا تھا

by sohail
جنوری 22, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک جانے دینے کا فیصلہ سو فیصد عمران خان کا تھا۔انہوں نے پروگرام نیا پاکستان میں اینکر شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ جب تک عوام کی طاقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔عمران خان پر سب سے زیادہ یہ تنقید ہوتی تھی کہ وہ سیاسی نہیں ہے، ملک کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتا،وہ اپنی مرضی کرتا ہے اور کسی کی نہیں سنتا،آپ خود بتا دیں آخری دفعہ ملک میں کون سی سی ایسی حکومت آئی تھی جس کا عدلیہ کے ساتھ بھی بہترین ورکنگ تعلق رہا،اس کی فوج کے ساتھ بھی بہترین ورکنگ ری لیشن شپ چل رہی ہے اور وہ فیصلے بھی اپنی مرضی کے مطابق کر رہا ہے،اس کی پہلے مثال نہیں ملتی۔
اسد عمر نے مزید کہا کہ نوازشریف کو بیرون ملک جانے دینے کا فیصلہ سو فیصد عمران خان کا تھا،میں اس کمرے میں موجود تھا جہاں پر یہ فیصلہ ہوا۔ لیکن عمران خان صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ فیصلہ جن رپورٹس کی بنیاد پر ہوا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں۔
اسد عمر نے مزید کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم مسلم لیگ ن کے چار لوگ ملے ہیں یا نہیں ملے ہیں۔
انہوں نے پروگرام نیا پاکستان میں اینکر شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے ،ایک طرف مریم نواز ہیں تو دوسری طرف شہباز شریف ہیں۔ دونوں کی سیاست کی اپروچ میں بہت واضح فرق ہے۔اسد عمر نے مزید کہا کہ تحریک انصاف میں کسی گروپ کی ٹسل نہیں چل رہی ہے، پہلے پارٹی کے اندر گروپس کی آپس میں چپکلش کی خبریں آتی تھی اب وہ بھی نہیں آتی ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کا متبادل کوئی نہیں ،کسی کو شک ہے تو زور آزمائی کر لے۔تحریک انصاف کا 99 فیصد ووٹ عمران خان کے نام آتا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے گھر سے نکال دیا تھا

تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد پھٹ پڑے

آخر کیوں ؟

عثمان مرزا کیس، لڑکا لڑکی مکر گئے ہیں تو ہمیں بھی بری کر دیں

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In