• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عثمان مرزا کیس، لڑکا لڑکی مکر گئے ہیں تو ہمیں بھی بری کر دیں

by sohail
جنوری 24, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ای الیون کے علاقے میں لڑکا لڑکی پر جنی تشدد کی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شریک ملزم عمر بلال کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ایڈیشنک جج عطا ربانی نے کیس پر محفوظ فیصلہ سنایا کہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اس لیے درخواست مسترد کی جاتی ہے۔شریک ملزمان نے بریت کی درخواست متاثرہ جوڑے کے بیان سے منحرف ہونے کے بعد دائر کی تھی۔ عدالت نے کیس میں تفتیشی افسر کے بیان پر جرح کے کل ملزمان کے وکلاء کو ہدایت کر رکھی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ برس جولائی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا کہ ایک شخص لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے جب کہ وہ لڑکے کو مارتے ہوئے مغلظات بھی بک رہا ہے۔

Tags: usman mirza case
sohail

sohail

Next Post

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا

23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا،اپوزیشن مارچ ملتوی کردے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان

ڈیل کی خبروں پر وزیر اعظم عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا

لڑکی کی ماں کو گردہ دیا لیکن اس نے کسی اور سے شادی کرلی۔۔ دھوکا کھانے کے بعد لڑکے نے کیا نصیحت کی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا، شہباز گل نے وجہ بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In