• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے گھر سے نکال دیا تھا

by sohail
جنوری 22, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ دنوں سارہ گل نے کراچی کے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (جے ایم ڈی سی ) سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تھی۔وہ ایم بی بی ایس کرنے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئی ہیں۔ ۔پاکستان میں پہلی خواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان کراچی یونیورسٹی سے پاس کیا جبکہ وہ مختلف تنظیموں کی عہدیدار بھی ہیں ۔
پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گِل نے کہا ہے کہ دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے گھر سے نکال دیا تھا۔ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ زندگی میں بہت مشکلات کا سامنا کیا،پڑھنے کا شوق بچپن سے ہی تھا لیکن دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے گھر سے نکال دیا تھا۔

عزم جواں اور حوصلے بلند ہوں تو مشکلات کا سامنا آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا ایم بی بی ایس میں کامیابی حاصل کرکے ڈاکٹر بن گئی۔کراچی سے تعلق رکھنے والی سارہ گل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے امتحان پاس کیا۔ خواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان پاس کیا ہے۔سارہ گل نے اپنی تعلیم جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے حاصل کی، جے ایم ڈی سی جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سرا سارہ گل نے کہاکہ محنت اور لگن سے ہر منزل حاصل کی جاسکتی ہے اور میں نے ڈاکٹر بننے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ڈاکٹرسارہ گل نے بتایاکہ خواجہ سرا کمیونٹی سے کہنا چاہتی ہوں کہ ہمت نہ ہاریں، اگرمیں ڈاکٹر بن سکتی ہوں تو کوئی بھی محنت کر کے آگے بڑھ سکتا ہے۔انہوں نے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے دباؤ میں آکر اپنے بچوں کو گھروں سے مت نکالیں، یہ ابھی شروعات ہے آگے جا کران شاء اللہ بہتری آئے گی۔

sohail

sohail

Next Post

تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد پھٹ پڑے

آخر کیوں ؟

عثمان مرزا کیس، لڑکا لڑکی مکر گئے ہیں تو ہمیں بھی بری کر دیں

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا

23 مارچ کو آدھا اسلام آباد کسی اور کے کنٹرول میں ہوگا،اپوزیشن مارچ ملتوی کردے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In