• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

مجھے مہنگی چیزیں پسند نہیں ، میرے پاس 2آٹو، 2سکوٹر ہیں ، لگژری گاڑی بھی ہے مگر میں اسکی تصویر سوشل میڈیا پر نہیں لگاتا

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
مجھے مہنگی چیزیں پسند نہیں ، میرے پاس 2آٹو، 2سکوٹر ہیں ، لگژری گاڑی بھی ہے مگر میں اسکی تصویر سوشل میڈیا پر نہیں لگاتا
0
SHARES
241
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلموں اور ڈراموں میں اپنی لازوال اداکاری سے سب کا دل موہ لینے والے پنکج ترپاٹھی کو کون نہیں جانتا ،پاکستان اور بھارت میں تو ان کے مداح ہیں ہی مگر دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جہاں اردو ہندی جاننے والا پنکج ترپاٹھی کو نہ جانتا ہو۔ سینتالیس برس کے پنکج ترپاٹھی انڈین ریاست بہار کے چھوٹے سے گاؤں گوپال گنج میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں درجنوں بڑی فلموں میں کام کیا ہے لیکن فلم ’گینگز آف واسع پور‘ اور سیزیز ’مرزا پور‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی معروف شو آپ کی عدالت میں پنکج کا انٹرویو کافی وائرل ہو ر ہا ہے جس میں ایک لڑکا ان سے سوال کرتا ہے کہ آپ اتنے بڑے اور مشہور اداکار ہیں ، آپ کے پاس بی ایم ڈبلیو ، جیگوار ، مرسڈیز ، فراری یا اوڈی جیسی کتنی اور کون کون سی لگژری گاڑیاں ہیں ۔ پنکج نے پہلے تو معصومیت سے سوال کو اگنور کرنا چاہا تاہم لڑکے کے اصرار پر حیران کن انکشاف کیا کہ میرے پاس 2آٹو رکشہ، 2اسکوٹر اور ہاں ، میرے پاس لگژری گاڑی بھی ہے تاہم میں کبھی اس کی فوٹو سوشل میڈیا پر نہیں ڈالتا نہ ہی اس کے بارے میں کسی کو بتاتا ہوں ، وہ گاڑی بھی اس لیے مجھے لینی پڑی کہ میں جب فلم کی شوٹنگ کیلئے اپنی چھوٹی گاڑی میں جاتا تو میری وہ گاڑی دیکھ کر سامنے والوں کو لگتا تھا کہ ہم نے ایک چھوٹے اداکارکو کاسٹ کر لیا ہے تو اس وجہ سے مجھے مہنگی گاڑی لینی پڑے مگر مجھے ذاتی طور پر مہنگی چیزیں پسند نہیں ہیں۔ آپ ابھی بھی دیکھ لیں کہ میں سادہ کھدر کا سوٹ پہنا ہے ۔ مزید کیا کہا ، ویڈیو ملاحظہ کیجئے :

Tags: Pankaj TripathiPankaj Tripathi FilmsPankaj Tripathi Movies
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا ،تاریخ سامنے آگئی

آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور ، یہ ترامیم کس قسم کی ہونگی، 9مئی واقعات کے ذمہ داروں خلاف کیا کیا جائے گا ؟ دی نیوز کی سنسنی خیز رپورٹ 

آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور ، یہ ترامیم کس قسم کی ہونگی، 9مئی واقعات کے ذمہ داروں خلاف کیا کیا جائے گا ؟ دی نیوز کی سنسنی خیز رپورٹ 

بڑے گھر کی طرف سے کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے زرداری پر دبائو، زرداری نے کیا جواب دیا ،رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

بڑے گھر کی طرف سے کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے زرداری پر دبائو، زرداری نے کیا جواب دیا ،رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

الیکشن میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کا خط ، نمائندہ آئی ایم ایف کا رد عمل سامنے آگیا

الیکشن میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کا خط ، نمائندہ آئی ایم ایف کا رد عمل سامنے آگیا

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In