• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور ، یہ ترامیم کس قسم کی ہونگی، 9مئی واقعات کے ذمہ داروں خلاف کیا کیا جائے گا ؟ دی نیوز کی سنسنی خیز رپورٹ 

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور ، یہ ترامیم کس قسم کی ہونگی، 9مئی واقعات کے ذمہ داروں خلاف کیا کیا جائے گا ؟ دی نیوز کی سنسنی خیز رپورٹ 
0
SHARES
409
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایک دفاعی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ موجودہ نظامِ قانون میں کچھ بہتری لانے کیلئے حکام آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور کر رہے ہیں تاکہ 9 مئی جیسے حالات کے نتیجے میں سامنے آنے والے کچھ پہلوؤں سے موثر انداز سے نمٹا جا سکے۔جب مطلوبہ تبدیلیوں کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اس ذریعے نے کہا کہ یہ تبدیلیاں آرمی ایکٹ میں کچھ بہتری لانے کیلئے تجویز کی جا رہی ہیں تاکہ انہیں موجودہ ماحول سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔

جب سوال کیا گیا کہ کیا 9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کی جانب ملٹری اسٹیبلمشنٹ کی پالیسی میں تبدیلی یا نرمی آئی ہے تو ا س ذریعے کا کہنا تھا کہ 9 مئی کا معاملہ معاف کیا جا سکتا ہے اور نہ فراموش کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس کے گزشتہ اجلاس میں جو مشاورت کی گئی تھی اس میں اسی عزم کا اظہار کیا گیا تھا۔

Tags: Ansar AbbasiArmy Actgen Asim MunirImran Khan PTIPak ArmyPTIThe News
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بڑے گھر کی طرف سے کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے زرداری پر دبائو، زرداری نے کیا جواب دیا ،رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

بڑے گھر کی طرف سے کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے زرداری پر دبائو، زرداری نے کیا جواب دیا ،رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

الیکشن میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کا خط ، نمائندہ آئی ایم ایف کا رد عمل سامنے آگیا

الیکشن میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کا خط ، نمائندہ آئی ایم ایف کا رد عمل سامنے آگیا

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟

توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In