• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, ویڈیوز
0
توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟
0
SHARES
487
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر آنے والے 4 ارکان نے حلف اٹھالیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں اپوزیشن نے مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کے حلف پر اعتراض کیا۔ اس دوران اسپیکر نے مخصوص نشستوں پر آنے والے چار ارکان سے حلف لیا جن میں جیمز اقبال، نیلم حیات ملک، نتاشہ دولتانہ اور ثمینہ خالد گھرکی شامل ہیں۔

بعدازاں نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ آج کچھ مخصوص نشستوں کے ارکان سے حلف لیا جانا توہین عدالت ہے، پشاور ہائیکورٹ نے ہمارے کوٹے پر آنے والے ارکان سے حلف لینے سے روکا تھا، آج جن ارکان سے حلف لیا گیا ہے اسے کالعدم قرار دیا جائے۔
اس پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے رولنگ دی کہ پشاورہائیکورٹ یا الیکشن کمیشن سے حلف لینے سے روکنے کا کوئی حکم نہیں ملا ہے۔
اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ایوان کو بتایا کہ آج جن مخصوص ارکان نے حلف لیا ان میں خیبرپختونخوا کا کوئی رکن شامل نہیں ہے اور پشاور ہائیکورٹ کے حکم کا اطلاق صرف خیبرپختونخوا کے 8 مخصوص ارکان پر ہوتا ہے۔

Tags: National AssemblyPMLNPMLNKPPP
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 

انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

پیش گوئیاں کچھ اور مگر پاکستان میں پہلاروزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

بلوچستان کے رند بلوچ قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے اپنے ایک بیٹے کا نام آدھا اپنے باڈی گارڈ اور آدھا اپنے دادا کے نام پر کیوں رکھا ؟ دل کو چھو لینے والی وجہ بھی بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In