• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 
0
SHARES
370
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انڈونیشیا میں پرواز کے دوران دونوں پائلٹ ایک ایک کرکے سو گئے جس کے بعد طیارے کا رخ تبدیل ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 25 جنوری 2024 کو اس وقت پیش آیا جب باتیک ائیرلائنز کی فلائٹ ID6723 شمالی انڈونیشیا کے علاقے سولاویسی سے دارالحکومت جکارتہ جارہی تھی۔
واقعہ کی ابتدائی رپورٹ حال ہی میں جاری کی گئی جس کے مطابق پرواز کو 32 اور 28 سالہ پائلٹ اڑا رہے تھے اور 28 منٹ تک طیارہ بغیر پائلٹ کے پرواز کرتا رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جیسے ہی طیارہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 08:37 پر آسمان کی بلندی پر پہنچا تو پائلٹ نے فرسٹ آفیسر سے پوچھا کہ کیا وہ سوسکتا ہے؟ فرسٹ آفیسر نے رضامندی ظاہر کی اور پائلٹ سو گیا، فرسٹ آفیسر نے اگلے 40 منٹ تک پائلٹ کا کام سنبھالا اور ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطے میں رہا۔
بعدازاں وہ بھی نادانستہ طور پر سوگیا جس کے بعد ان کا ائیرٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا اور یوں 28 منٹ تک طیارہ بغیر پائلٹ کے چلتا رہا جس میں 153 مسافر سمیت عملے کے 4 افراد بھی سوار تھے۔
بتایا گیا کہ جب پائلٹ کی آنکھ کھلی تو پتا چلا کہ طیارہ درست سمت میں نہیں ہے جس کے بعد اس نے ساتھی کو اٹھایا اور ائیر ٹریفک کنٹرول کو جواب دیا، انہوں نے جواز پیش کیا کہ ان کے ریڈیو میں کچھ مسئلہ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ جواب نہیں دے سکے۔

Tags: indonesiaIndonesian aircraftPlane
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

پیش گوئیاں کچھ اور مگر پاکستان میں پہلاروزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

بلوچستان کے رند بلوچ قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے اپنے ایک بیٹے کا نام آدھا اپنے باڈی گارڈ اور آدھا اپنے دادا کے نام پر کیوں رکھا ؟ دل کو چھو لینے والی وجہ بھی بتا دی

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بوریوالہ کیمپس میں ڈرامٹک کلب کے زیر اہتمام ’’ مکھوٹے ‘‘ کے عنوان سے ڈرامٹک مقابلے کا انعقاد

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بوریوالہ کیمپس میں ڈرامٹک کلب کے زیر اہتمام ’’ مکھوٹے ‘‘ کے عنوان سے ڈرامٹک مقابلے کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In