• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2024
in ایکسکلوسو
0
دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو درست کرنے کیلئے تین کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار ہیں۔ محمد اورنگزیب کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متوقع وزیر خزانہ نے اپنی ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ کا اعلان نہیں کیا لیکن دی نیوز کے ایڈیٹر انوسٹی گیشن کی رپورٹ کے مطابق محمد اورنگزیب میاں نواز شریف سے ملاقات کرچکے ہیں، انہوں نے پیر کو فنانس پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بھی شرکت کی جب کہ اجلاس میں اسحاق ڈار موجود نہیں تھے۔

ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ میں عہدہ سنبھالنے کے حوالے سے اسحاق ڈار کے امکانات تاریک ہیں، انہیں وفاقی کابینہ میں کوئی اور اہم عہدہ دیا جائے گا جب کہ محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ سمجھا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں محمد اورنگزیب نے اپنی دوسری شہریت چھوڑنے کیلئے درخواست دیدی ہے کیونکہ پاکستانی قوانین کے مطابق دوہری شہریت کا حامل شخص سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتا۔
محمد اورنگزیب بینکوں کے 5 سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سی ای اوز کی فہرست میں شامل ہیں، فی الحال وہ حبیب بینک لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر ہیں۔
2023 کی ایچ بی ایل کی سالانہ رپورٹ کے مطابق محمد اورنگزیب کو 352 ملین روپے سالانہ تنخواہ اور دیگر مراعات و سہولتیں دی گئیں، اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان کی ماہانہ تنخواہ تقریباً 3 کروڑ روپے ہے جس وقت محمد اورنگزیب اپنی منافع بخش ملازمت اور دوہری شہریت کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، اس وقت یہ واضح نہیں کہ وہ ملک کی کمزور معیشت سے کیسے نمٹیں گے۔

Tags: BankerMinister Muhammad Aurangzaib RamdyMuhammad Aurangzaib RamdyPakistan
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

پیش گوئیاں کچھ اور مگر پاکستان میں پہلاروزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

بلوچستان کے رند بلوچ قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے اپنے ایک بیٹے کا نام آدھا اپنے باڈی گارڈ اور آدھا اپنے دادا کے نام پر کیوں رکھا ؟ دل کو چھو لینے والی وجہ بھی بتا دی

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بوریوالہ کیمپس میں ڈرامٹک کلب کے زیر اہتمام ’’ مکھوٹے ‘‘ کے عنوان سے ڈرامٹک مقابلے کا انعقاد

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بوریوالہ کیمپس میں ڈرامٹک کلب کے زیر اہتمام ’’ مکھوٹے ‘‘ کے عنوان سے ڈرامٹک مقابلے کا انعقاد

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

صدارتی الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت، محمود اچکزئی کا حیران کن بیان سامنے آگیا ، بڑے پول کھول دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In