• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2024
in ایکسکلوسو, ویڈیوز
0
وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟
0
SHARES
1.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ماہ رنگ بلوچ کون ؟ سردار یار محمد رند بلوچ کا ایکسکلوسِو انٹرویو ۔

سینئرصحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے یوٹیوب چینل پر نئے وی لاگ میں رند بلوچ قبیلے کے سردار ، سردار یار محمد رند کا انٹرویو کیا جس میں انہوں نے بلوچستان کی اَن سنی سنسنی خیز کہانیاں سنائیں  کہ کیسے ایک چھوٹی سی بات پر شروع ہونے والی لڑائی بلوچستان کے دو قبیلوں کو خون میں نہلا گئی اور چھ سو سے زائد افراد اس لڑائی کی بھینٹ چڑھ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

یار محمد رند نے اس انٹرویو میں بلوچوں کی ان روایات کا بھی تذکرہ کیا ہے جن کے بارے میں شاید عام عوام نہیں جانتے ہونگے ۔ بدلہ لیے بغیر کوئی مرد گھر داخل ہو توگھر کی خواتین کا رد عمل کیا ہوتا ہے اور ایک بلوچ سردار کو سرداری قائم رکھنے کیلئے کیا کیا قربانیاں دینی پڑتی ہیں یا قربانیاں دینی پڑ سکتی ہیں یہ سب آپ اس انٹرویو میں جان سکیں گے ۔

رئوف کلاسرا کے سوال پر جنرل مشرف کے قریب سمجھے جانے والے یار محمد رند نے نواب اکبر بگٹی واقعہ کو بھی تاریخ کے تناظر میں دہراتے ہوئے کچھ ان سنے انکشافات کیے ۔
کچھ روز قبل اسلام آباد میں دھرنا دینے والے بلوچ اور ان کو لیڈ کرنے والی خاتون ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ در اصل کون ہیں ، اس انٹرویو میں اس راز سے بھی پردہ اٹھایا گیا ہے ۔
ویڈیو ملاحظہ کیجئے :

Tags: BalochistanDr Mahrang BalochNawab Aslam RaesaniRauf KlasraSardar Yar Muhammad Rindبلوچ تاریخبلوچ قبائلبلوچستانبلوچوں کی تاریخبلوچوں کے قبائلسردار یار محمد رندماہ رنگ بلوچنواب اسلم رئیسانینواب اکبر بگٹی
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 

انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

پیش گوئیاں کچھ اور مگر پاکستان میں پہلاروزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

بلوچستان کے رند بلوچ قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے اپنے ایک بیٹے کا نام آدھا اپنے باڈی گارڈ اور آدھا اپنے دادا کے نام پر کیوں رکھا ؟ دل کو چھو لینے والی وجہ بھی بتا دی

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

75سال گزر گئے، فوجی جرنیلوں کو مزید 50سال حکمرانی دے دیں تب بھی وہ یہ مسئلے کبھی حل نہیں کر سکیں گے ۔۔ !سردار یار محمد رند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In