• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سنی اتحاد کونسل کی جانب صدارتی الیکشن میں امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ محمود خان اچکزئی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی متعدد مخصوص نشستیں ابھی خالی ہیں، الیکٹورل کالج مکمل ہونے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 9 مارچ کو صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان کر رکھا ہے جس کے لیے پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہو چکے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا بھی اس حوالے سے بیان سامنے آیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا خواہش ہے کہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی الیکشن میں ووٹ دوں لیکن پارٹی کا فیصلہ واجب ہے کہ ووٹ نہیں ڈالنا۔ دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان نے صدارتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: Asif Ali ZardariMehmood Khan Achakzai
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟

توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

وصیت لکھ لی ، آج رات میں مارا جائوں گا ،بلوچستان کے 2قبیلوں کی ہولناک جنگ جو 600 سے زائد زندگیاں نگل گئی ، یہ جنگ کس بات پر شروع ہوئی تھی ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کون ؟

انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 

انڈونیشیا ، 153سواریوں پر مشتمل اڑتے جہاز کے دونوں پائلٹس کو نیند آگئی ، پھر کیا ہوا ؟ تفصیلات جانیں 

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

پیش گوئیاں کچھ اور مگر پاکستان میں پہلاروزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In