• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا ،تاریخ سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی
0
SHARES
3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی سربراہ فلکیاتی علوم کے مطابق 10 مارچ 29 شعبان کو سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے رمضان کے ہلال کی پیدائش ہوگی۔ شرف السفیانی کا کہنا ہےکہ رمضان کے ہلال کی گواہی سعودی سپریم کورٹ میں اندراج کرانے سے ہی ہوگی۔

دوسری جانب عرب میڈیا کے مطابق اس سال رمضان 26 برس کے بعد سردیوں میں آرہا ہے۔ ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق سردیوں کا موسم 22 دسمبر سے شروع ہوا اور یہ 20 مارچ تک جاری رہےگا۔ ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر 10 یا 11 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 2031 تک رمضان المبارک موسم سرما میں ہوگا اورپھر 8 سال تک یعنی 2039 تک موسم خزاں میں آئے گا۔

Tags: Ramadan 2024Ramadan KareemRamzan Ul Mubarak
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور ، یہ ترامیم کس قسم کی ہونگی، 9مئی واقعات کے ذمہ داروں خلاف کیا کیا جائے گا ؟ دی نیوز کی سنسنی خیز رپورٹ 

آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور ، یہ ترامیم کس قسم کی ہونگی، 9مئی واقعات کے ذمہ داروں خلاف کیا کیا جائے گا ؟ دی نیوز کی سنسنی خیز رپورٹ 

بڑے گھر کی طرف سے کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے زرداری پر دبائو، زرداری نے کیا جواب دیا ،رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

بڑے گھر کی طرف سے کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنانے کیلئے زرداری پر دبائو، زرداری نے کیا جواب دیا ،رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

الیکشن میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کا خط ، نمائندہ آئی ایم ایف کا رد عمل سامنے آگیا

الیکشن میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کا خط ، نمائندہ آئی ایم ایف کا رد عمل سامنے آگیا

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

صدر کے انتخاب سے چند گھنٹے قبل صدارتی الیکشن ملتوی ؟محمود خان اچکزئی کے حوالے سے آنے والی اہم خبر کی تفصیلات

توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟

توہین عدالت؟قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مخصوص نشستوں پر کس کس نے حلف اٹھایا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In