• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی ماہی گیروں پر قدرت مہربان ، مچھلی پکڑنے کیلئے جال پھینکا تو کروڑ وں روپے مالیت کی مچھلی ہاتھ لگ گئی

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
in تازہ ترین
0
پاکستانی ماہی گیروں پر قدرت مہربان ، مچھلی پکڑنے کیلئے جال پھینکا تو کروڑ وں روپے مالیت کی مچھلی ہاتھ لگ گئی
0
SHARES
528
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وہ کہتےہیں ناں کہ دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتاہے ، ایسا ہی کچھ پاکستانی ماہی گیروں کے ساتھ ہوا جب انہوں نے مچھلی پکڑنے کیلئے اپنا جال سمندر میں ڈالا ۔

جی قارئین ۔۔!ساحلی علاقہ کھاروچان کے ماہی گیروں پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی، کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی 300مچھلیاں جال میں پھنس گئیں،کھاروچان کی کشتی دعا کے مالک حنیف کاتیار کو گہرے سمندر میں واڑی کریک کے مقام پر 300قیمتی سوا مچھلیاں جال میں پھنس گئیں،مچھلیوں کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
سوا مچھلی آپریشن کے دوران استعمال ہونے والے دھاگے سمیت دیگر ادویات کی تیاری میں استعمال کی جاتی ہے، مچھلیوں کو کراچی فشریز فروخت کے لئے لیجایا گیاہے۔

Tags: fish
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

خان باہر آیا تو سب کو کھاجائے گا ، حکومت کپتان کے دبائو میں ، پی ٹی آئی گرد نادیدہ شکنجہ کس دیا گیا ، اسد قیصر ذریعے کس نے خوفناک پیغام بھیجا، ایک اور 9مئی کا خدشہ ،اگلے چند روز میں آر یا پار؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In