• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سینیٹ کا ضمنی انتخاب: کس پارٹی سے کون کون منتخب ہوا ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
875
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )  قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا رکن منتخب ہونےکے بعد چھوڑی گئی سینیٹ کی 6 نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب ہوا جس میں سے 4 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی۔ سینیٹ کے لیے اسلام آباد کی ایک نشست پر پولنگ ہوئی جب کہ سندھ اسمبلی کی 2 اور بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر ووٹ ڈالےگئے۔ اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ سے سینیٹ کی نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب پر پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہا۔ اسلام آباد کی نشست پر پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لےکر سینیٹر منتخب ہوگئے،

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار الیاس مہربان کو 88 ووٹ ملے۔ سینیٹ کی ایک نشست کے لیے قومی اسمبلی کے 301 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے، قومی اسمبلی کے 9 ارکان کے ووٹ مسترد قرار دیےگئے۔ سندھ اسمبلی میں مجموعی طور پر 124 ووٹ کاسٹ کیے گئے، بلوچستان میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے 61 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم ابڑو 57 اور سیف اللہ دھاریجو 58 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوگئے۔ دوسری جانب بلوچستان اسمبلی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو 23 ووٹ لےکر سینیٹر منتخب ہوئے، مسلم لیگ ن کے میر دوستین ڈومکی نے17 ووٹ حاصل کیے، جے یو آئی کے عبدالشکور 16 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو سفیر بنا کر بیرون ملک بھیجنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

خان باہر آیا تو سب کو کھاجائے گا ، حکومت کپتان کے دبائو میں ، پی ٹی آئی گرد نادیدہ شکنجہ کس دیا گیا ، اسد قیصر ذریعے کس نے خوفناک پیغام بھیجا، ایک اور 9مئی کا خدشہ ،اگلے چند روز میں آر یا پار؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں مودی حکومت کی جانب سے 2نئی پراسرار تقرریاں ،نو منتخب افسران سکھبیر سنگھ سدھو اور گیا نیش کمار در اصل کون ہیں ؟

پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

پی ٹی آئی ساتھ بڑا دھوکا ؟ اسد قیصر پہلی بار اچانک شدید غصہ کیوں  ہوئے ، اسد قیصر ، عامر ڈوگر کو کیا اہم ٹاسک سونپا گیا تھا، چھ اہم ملاقاتوں کی اندرونی کہانی ،عامر ڈوگر نے بڑے راز کھول دیے

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 

پاکستان میں پلاسٹک کی کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں ؟ حقیقت کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In