• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو 15کروڑ کا دھچکا ، عدالت نے فیصلہ سنادیا

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو 15کروڑ کا دھچکا ، عدالت نے فیصلہ سنادیا
0
SHARES
495
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس پشاور نے سربراہ اے این پی اسفندر یار ولی کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 15 کروڑ روپے ہرجانے کے کیس اسفندیار ولی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے شوکت یوسفزئی کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمان نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شوکت یوسفزئی طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
شوکت یوسفزئی کی عدم پیشی کے باعث یکطرفہ کارروائی کی گئی۔
یاد رہے کہ شوکت یوسفزئی نے اسفندیار ولی پر ڈھائی کروڑ ڈالرز میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر اسفندیار ولی نے 2019 میں شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانے کا کیس دائر کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے

نواز شریف، زرداری تک مجبور ۔۔سینیٹ کیلئے وہ کونسی 3شخصیات ہیں جنکی سپورٹ کہیں اور سے آ رہی ہے ؟رؤف کلاسرا نے نام بتا دیئے

بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟

بارڈر سکیورٹی فورس کا باورچی ڈالرز افغانستان ا سمگل کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟

ہسپتال سے سامنے آنے والی تصویر پر عوام پریشان ،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو آخر کیا ہوا ؟ 

ہسپتال سے سامنے آنے والی تصویر پر عوام پریشان ،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو آخر کیا ہوا ؟ 

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی، ملتان کی ہار کی وجہ کیا بنی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی، ملتان کی ہار کی وجہ کیا بنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In