• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2024
in معیشت
0
پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
0
SHARES
2.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے انرجی سیکٹر سیف انرجی لمیٹڈ نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور مری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) کے اشتراک سے کوہاٹ بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔

نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق 18نومبر 2023ءتک توغ 2نامی اس کنویں کی گہرائی 2ہزار 414میٹر تک پہنچ چکی تھی، جو کہ سیف انرجی لمیٹڈ اور اس کے پارٹنرز کا ہدف تھا۔ اس کے بعد تمام پارٹنرز کمپنیوں نے مزید ذخائر دریافت کرنے کے لیے کنویں کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔ اس کے بعد مزید کھدائی شروع کی گئی، جس کے نتیجے میں نئے ذخائر دریافت ہوئے۔
سیف انرجی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جہانگیر سیف اللہ خان نے اس دریافت کو پاکستان کے خوش آئندہ اور یادگار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور نجی کمپنیوں کو اس دریافت کے حوالے سے مل کر کام کرنا چاہیے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس در اصل کیا ہے؟

ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس در اصل کیا ہے؟

پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ !عالمی بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ !عالمی بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In