• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس در اصل کیا ہے؟

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ججز کو خط میں بھیجا گیا مبینہ پاؤڈر اینتھریکس در اصل کیا ہے؟
0
SHARES
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مبینہ طور پر خط کے ذریعے بھیجےگئے پاؤڈر اینتھریکس بیکٹیریا کو بائیولوجیکل یا حیاتیاتی ہتھیار بھی کہا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اینتھریکس بیکٹریا قدرتی طور پر مٹی میں غیر فعال پڑا رہتا ہے لیکن انسان کے رابطے میں آنے سے یہ فعال ہوجاتا ہے۔اینتھریکس بیکٹیریا کو لیبارٹری میں بھی تیارکیا جاسکتا ہے، مہلک بیکٹیریا کو خط کے ذریعے، کھانے اور پانی میں ملا کر یا ہوا میں بھی اچھال کر پھیلایا جاسکتا ہے۔
طبی ماہرین کےمطابق اینتھریکس سفوف جسم کے کسی حصےکو لگنے سے شدید فلو جیسی شدید بیماری لاحق ہو سکتی ہے، انفیکشن میں‌ چھالے بھی بن جاتے ہیں جن میں‌ کھجلی ہوتی ہے۔ مناسب علاج نہ ہونے پرموت بھی واقع ہو سکتی ہے۔پچھلی تین سے چار دہائیوں میں مخالفین کے خلاف اینتھریکس کےاستعمال کےکئی واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔
سال2001 میں امریکا میں خطوط سے بھیجھےگئے اینتھریکس سے 22 افراد متاثر ہوئے تھے، جن میں سے 5 جان کی بازی ہار گئے تھے۔
ان اینتھریکس حملوں نے امریکی ڈاک کے نظام کو معطل کر کے رکھ دیا تھا اور کچھ دیر کے لیے امریکی سینیٹ کی عمارت کو بھی بند کرنا پڑا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ !عالمی بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ !عالمی بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججزکو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، سنسنی خیز تفصیلات سامنے آگئیں 

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول، خط میں کیا لکھا تھا؟

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In