• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بہاولنگر واقعہ پر پاک فوج کا بیان آگیا

by ویب ڈیسک
اپریل 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بہاولنگر واقعہ پر پاک فوج کا بیان آگیا
0
SHARES
8.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بہاولنگر واقعہ پر پاک فوج کا بیان آیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہناہے کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری حل کرلیا گیا ،باوجود اس کے مخصوص عناصر نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کردیا،مٰخصوص مقاصد کیلئے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا مزید بتانا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے گا،حقائق کا پتہ لگانے کیلئےذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی،تحقیقات کیلئے سکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا ؟ 

نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا ؟ 

اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ: 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ: 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

بلوچستان کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے متعدد ہلاکتیں

بلوچستان کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے متعدد ہلاکتیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت برپا کر دی ، خواتین ، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت برپا کر دی ، خواتین ، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

نوشکی میں نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ پر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کر دیا، مسافروں کا تعلق کہاں سے تھا ؟ 

نوشکی میں 9 افراد کا قتل، بس میں سوار عینی شاہد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In