• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کیساتھ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر ۔۔ایران کے صدر کااہم بیان سامنے آگیا

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
پاکستان کیساتھ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر ۔۔ایران کے صدر کااہم بیان سامنے آگیا
0
SHARES
133
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(نیوز ڈیسک )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کے 3 روزہ دورے پر روانگی سے قبل تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے، پاکستان اور ایران کے درمیان عوامی اور حکومتی سطح پر تاریخی تعلقات قائم ہیں، ماضی سے آج تک پاکستان اور ایران میں بہت اچھے سیاسی، اقتصادی اور مذہبی تعلقات ہیں۔

ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا مختلف عالمی مسائل پر ایران اور پاکستان مشترکہ مؤقف رکھتے ہیں، انسانی حقوق، فلسطین، انسداد دہشت گردی جنگ میں پاکستان اور ایران کا مشترکہ مؤقف ہے، پاکستان اور ایران متعلقہ امور پر ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
98 بار ہارنے کے باوجود بھارتی شہری کا پھر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

98 بار ہارنے کے باوجود بھارتی شہری کا پھر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری حیران کن نتائج سامنے آگئے، کون سی جماعت بازی مار ہی ہے ؟ 

21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری حیران کن نتائج سامنے آگئے، کون سی جماعت بازی مار ہی ہے ؟ 

نوازشریف آج رات کس ملک روانہ ہو رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ

نوازشریف آج رات کس ملک روانہ ہو رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In