• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 
0
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی، بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل عثمان ریاض گل اور خالد یوسف چودھری عدالت پیش ہوئے۔ دوران سماعت سٹیٹ کونسل نے ایک ہفتے کا وقت مانگا تو عدالت نے استدعا منظور کر لی۔ سٹیٹ کونسل نے کہا کہ سب جیل کے قیام سے متعلق ہم اپنے طور پر دیکھ رہے ہیں کوئی چیز غیر قانونی تو نہیں جس کیلئے کچھ وقت چاہیے۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ چیف کمشنر خود کو کیسے صوبائی حکومت قرار دے سکتا ہے، آپ نے انہیں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، یہ ایک طرح تشدد ہے، اس کیس میں ایک رٹ اور چھ متفرق درخواستیں آئی ہوئی ہیں۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سٹیٹ کونسل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس کوئی گراؤنڈز نہیں ہے۔
عدالت نے وکیل بشریٰ بی بی سے استفسار کیا کہ آپ ابھی بھی بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرانا چاہ رہے ہیں، جس پر وکیل عثمان ریاض گل نے جواب دیا کہ جی بالکل ہم بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرانا چاہتے ہیں۔
عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکلاء سے آئندہ سماعت پر تحریری دلائل طلب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس کیس میں اب مزید تاخیر نہ ہو۔
بعدازاں عدالت نے سٹیٹ کونسل کی وقت مانگنے کی استدعا منظور کر کے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔

Tags: Bushra bibi
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 

قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی،حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی،حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In