• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان
0
SHARES
101
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایرانی صدر کی آمد پر کراچی کے بعد لاہور میں بھی کل (بروز منگل) مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل کو چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل نہیں ہوگی۔ خیال رہےکہ کمشنرکراچی نے بھی 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہےکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ایرانی صدر اہلیہ اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے، وفد میں ایرانی وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجر بھی شامل ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کیا۔ ایرانی صدر اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی صدر کل لاہور اور کراچی جائیں گے جہاں وہ مزار اقبال اور مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 

قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

قیمت میں بڑی کمی ، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی،حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی،حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مریم نواز نے استقبال کیا

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In