• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

98 بار ہارنے کے باوجود بھارتی شہری کا پھر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
98 بار ہارنے کے باوجود بھارتی شہری کا پھر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش کے رہائشی نے 98 مرتبہ الیکشن ہارنے کے باوجود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق 79 سالہ حسنورام امبیڈکری 98 دفعہ الیکشن ہارچکے ہیں وہ اب 99 ویں مرتبہ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں کیونکہ وہ فتح پور سے 100 مرتبہ الیکشن لڑنے کے خواہش مند ہیں حالانکہ فتح پور سے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔

حسنو رام کا کہنا ہے کہ ‘الیکشن لڑنا میرا جنون ہے اور میں اس پر آنے والے اخراجات خود ادا کرتا ہوں، مجھے معلوم ہے میں الیکشن نہیں جیت سکتا مگر یہ بات مجھے الیکشن لڑنے سے نہیں روک سکتی‘۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ 100 دفعہ الیکشن لڑنے کی خواہش رکھتے ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ اس سے پہلے دنیا سے نہیں جائیں گے۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایک کلرک رہنے کی وجہ سے حسنو رام اس قابل ہیں کہ وہ اپنے اخراجات خود اٹھا سکیں جبکہ ان کے الیکشن لڑنے کے اس جنون کو دیکھتے ہوئے ان کا خاندان ان کے اس عمل میں مکمل طور پر ان کا ساتھ دیتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری حیران کن نتائج سامنے آگئے، کون سی جماعت بازی مار ہی ہے ؟ 

21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری حیران کن نتائج سامنے آگئے، کون سی جماعت بازی مار ہی ہے ؟ 

نوازشریف آج رات کس ملک روانہ ہو رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ

نوازشریف آج رات کس ملک روانہ ہو رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھنا ایک طرح کا تشدد ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 

پنجاب میں 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری ، کون کون سے آلات ان سولر سسٹمز پر چلیں گے اور یہ سولر سسٹم کن گھرانوں کو دیے جائیں گے ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In