• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ،بس حادثے میں 20 افراد جاں بحق، 21زخمی

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ،بس حادثے میں 20 افراد جاں بحق، 21زخمی
0
SHARES
330
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت(نیوز ڈیسک ) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گونر فارم کی حدود میں شاہراہ قراقرم پر راولپنڈی سے گلگت جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری، جس میں 20 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکوپولو کی بس میں 40 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا، جہاں ہسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کرکے زخمیوں کے لیے خون کی اپیل کی گئی ہے۔

دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق بس حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔ حادثے میں 20 مسافر جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن ، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن ، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

سوشل میڈیا جرائم سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی، ایجنسی کا سربراہ 21یا 22گریڈ کا افسر ہوگاجسے آئی جی پولیس کے اختیارات حاصل ہونگے

سوشل میڈیا جرائم سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی، ایجنسی کا سربراہ 21یا 22گریڈ کا افسر ہوگاجسے آئی جی پولیس کے اختیارات حاصل ہونگے

کون حنیف عباسی ؟ فارم 47کی بات کی تو آپ اور ن لیگ منہ چھپاتے پھرو گے ،  سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی

کون حنیف عباسی ؟ فارم 47کی بات کی تو آپ اور ن لیگ منہ چھپاتے پھرو گے ، سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی

ویرات کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا بھارتی کرکٹ شائقین کرکٹر رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے، آن لائن بد تمیزی

ویرات کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا بھارتی کرکٹ شائقین کرکٹر رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے، آن لائن بد تمیزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In