• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا بھارتی کرکٹ شائقین کرکٹر رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے، آن لائن بد تمیزی

by ویب ڈیسک
مئی 4, 2024
in کھیل
0
ویرات کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا بھارتی کرکٹ شائقین کرکٹر رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے، آن لائن بد تمیزی
0
SHARES
243
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ویرات کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے۔ رتوراج گائیکواڈ سے آن لائن بدتمیزی بھی ہونے لگی، رتوراج نے پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں 62 رنز بناکر رواں آئی پی ایل سیزن میں اپنا ٹوٹل 509 تک پہنچایا اور کوہلی سے اورنج کیپ بھی چھین لی۔ ویرات کوہلی اب 500 رنز کے ساتھ ان سے پیچھے ہیں، سوشل میڈیا پر شائقین کپتان چنئی سپر کنگز کے پیچھے پڑگئے۔ ایک صارف نے لکھا کہ آپ اورنج کیپ کے حقدار نہیں ہیں، دوسرے نے کہا کہ آپ کھیل ہی اورنج کیپ کیلئے رہے ہیں، ایک نے لکھا کوہلی اگلے میچ میں یہ کیپ تم سے واپس چھین لے گا۔

Tags: Rauf KlasraRuturaj GaikwadVirat kohli
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
منڈی بہائو الدین : آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر 2بچیوں کو بینائی دے گئے ، 14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی بینائی بحال

منڈی بہائو الدین : آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر 2بچیوں کو بینائی دے گئے ، 14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی بینائی بحال

حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In