• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ
0
SHARES
185
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کے لیے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ججوں کی تقرری کے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت ہوا جس میں سپریم کورٹ کے سینیئر پانچ ججز، وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، پانچوں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس، ہائیکورٹس کے سینیئر ججز، وفاقی وزیرقانون، صوبائی وزرائے قانون، بارکونسلزکے نمائندے اور اٹارنی جنرل شریک ہوئے۔
ججوں کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت آئین کے آرٹیکل 175 اے میں ترمیم پر غور کر رہی ہے ، امکان ہے کہ آئینی ترمیم سے جوڈیشل کمیشن کی ساخت تبدیل ہوجائے ، اس لیے اجلاس ملتوی کیا جائے۔
اجلاس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے تجویز دی کی کہ چونکہ حکومت آئینی ترمیم پر غور کر رہی ہے ، اس لیے اجلاس مؤخر کردیا جائے۔
تاہم جوڈیشل کمیشن کے تمام ارکان کے اتفاق سے کمیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، کمیشن کے ارکان نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ججز تقرری کا عمل نہیں رکنا چاہیے۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں موجودہ رولزکے تحت اعلی عدلیہ میں تقرریوں کا عمل جاری رکھنے پراتفاق کیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

تھانیدار کی زندگی

تھانیدار کی زندگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In