• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

by ویب ڈیسک
مئی 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان
0
SHARES
184
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ ن کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل کی تجویز مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے گی اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ بھی جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا جا سکتا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ احسن اقبال نے پی ڈی ایم حکومت کے دوران بھی پارٹی قیادت کو سیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا کہا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا، جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو ن لیگ کا صدر بنایا جائے گا۔
اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے بتایا کہ پارٹی قیادت کو ایک سال قبل کہا تھا عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، وزارت کی زیادہ مصروفیت کے باعث پارٹی عہدہ صحیح طرح نہیں چلایا جا سکتا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدارت سنبھالنے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

تھانیدار کی زندگی

تھانیدار کی زندگی

ستاروں کی دنیا میں بڑی اُتھل پُتھل ۔۔8مئی کو پاکستان میں بڑی تبدیلی ہو گی۔۔15مئی کو عمران خان دوبارہ حکومت بنائیں گے ۔۔ دنیا میں کورونا وبا کی پیش گوئی کرنے والے 90سالہ آسٹرولوجر پروفیسر غنی جاوید کی ایک اور تہلکہ خیز پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In